Tuesday, 9 October 2012

Khatam-e-Nabowat Ijma Ulama-e-ahlesunnat ( Ref # 2 )


احمدی-قادیانی حضرات امام طحاوی رحمۃاللہ اور علامہ ابن حزم اندلسی رحمۃاللہ کے بارے میں کیا کہیں گے جب کہ وہ نبوت کے ختم ہونے کے بارے میں یہ فرماتے ہیں؟


Monday, 8 October 2012

Ahmadiyya Leader Ghair Mehram Auraton k Darmiyaan..!

Islam Dushman Taaqto'n ki Godiyo'n me Nachny waly Ahmadiyo'n k is Leader ko aap kya Kahen ge jb wo ye DAWA kry k wo Islam ka Khaleefa hy??? 




Masjido'n ki Barbaadi ki Duaaye'n az Mirza Ghulam Ahmed Qadiani

مسجدوں کی بربادی کی دُعائیں پہلے کس نے کیں؟؟؟
مرزا غلام احمد قادیانی نے مسلمانوں کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کے حکم کے ساتھ فرماہا۔ ""ٹھیک ہے اگر مسجدغیروں کی ہے تو گھر میں اکیلے پڑھ لو، کوئی حرج نہیں اور تھوڑی سی صبر کی بات ہے، قریب ہے کہ اللہ تعالے اُن کی مسجدیں برباد کرکے ہمارے حوالہ کردے گا۔ آنحضرت صعلم کے زمانہ میں بھی کچھ عرصہ صبر کرنا پڑا تھا"" (ملفوظات جلد:2 ,صفحہ:548)



Qadiani Leader Ghoro'n k Rakhwaaly Bn gaye..!


Islam k naam pr ZAKAAT ko chor kr diya jany wala AHMADIYYA\QADIANI CHANDA Ghoro'n ki Dekh bhaal pr kharch hony lga..
Gumraah Aqaid liye Zulam ki Chakki me pisty huy Ahmadi apny diye huy Chandy ki Hera-Pheri se be-Khabar..
Video Proof k liye ye Link dekhiye:=> http://www.dailymotion.com/video/xs53u0_ahmadiyya-jamaat-masroor-and-the-40-000-a-year-horse-breeder_lifestyle



Hindi Maseeh, Punjabi Maseeh aur Angraizi Khuda ka Beta..!


ہندی مسیح، پنجابی عیسی اور انگریزی خدا کا بیٹا!

احمدی سوچ اور خود سوچ۔ قرآن کریم میں ایک واقعہ کا ذکر ہے جس کا نام ہے نجران کے عیسائیوں کا وفد، اور اسے مباہلہ کی آیت سے بھی جانا جاتا ہے، قرآن کی جتنی بھی تفسیریں لکھی گئی ہیں اور اسلامی تاریخ کی کسی بھی کتاب سے اگر اے احمدی اس واقعہ نجران کی تفصیل سے یہ ثابت ہو جائے کہ آنحضرت صعلم نے عیسائیوں کے وفد کو یہ کہا ہو کہ تم جس عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ہو وہ تو مرچکا،جبکہ آپ اُسے زندہ مانتے ہو وغیرہ تو وہ خدا کیسے ہوسکتا ہے؟۔ سوچنے کی بات ہے احمدی غور کر کہ کیا واقعہ نجران میں کسی موقع پر آنحضرت نے حضرت عیسی کے زندہ یا وفات شدہ ہونے کا ذکر کیا؟ جبکہ عیسائت کے بارے میں مرزا صاحب کہتے ہیں کہ ""عیسائت کے خدا کو اگر مُردہ ثابت کردیں تو عیسائی مذہب خودبخود مر جاتا ہے، جو کہ بقول مرزاصاحب آپ نے عیسائیوں کے خدا کو مار دیا وغیرہ"" اگر عیسائت کی موت حضرت عیسی کی وفات سے مشروط ہے تو کیوں آنحضرت صعلم نے نجران کے وفد کو حضرت عیسی کی وفات کا بتا کر عیسائت کو مُردہ نہ کیا؟؟؟؟
احمدی سوچ، سوچ احمدی سوچ، سوچ، سوچ احمدی سوچ!


America me Ahmadi Khatoon ne "TAZKARA" ko Zmaeen pr Patakh diya.


امریکہ میں احمدی خاتون نے "وحی مقدس" کو زمین پر پھینک دیا!
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی ایک احمدی خاتون امۃ السمیع یاسمین بنت پروفیسر عطاء الراحمن آف بھیرہ نے اپنے خاوند ملک مشتاق احمد سے جھگڑتے ہوئے مذہب احمدیت کی مقدس کتاب "تذکرۃ" کو زمین پر دے مارا۔ تذکرۃ مذہب احمدیت کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کے الہامات اور کشوف پر مبنی کتاب ہے جسے مذہب احمدیت میں "وحی مقدس"کے نام سے لکھا و پکارا
جاتا ہے۔
یاد رہے مرزا غلام احمد قادیانی کےالہامات اور وحی میں قرآنی آیات بھی وحی کے طور پر بقول اُنکے نازل ہوئی ہیں اور وہ قرآنی آیات بھی تذکرۃ میں لکھی ہوئی ہیں۔
ملک مشتاق احمد مرزا غلام احمد کی نبوت کا انکار کرتے ہیں اور اپنا مُرشد مرزا غلام احمد کے پہلے گدی نشین حکیم نور الدین کے بیٹے میاں عبدالمنان کو مانتے ہیں جبکہ اُنکی اہلیہ امۃ السمیع مرزا غلام احمد کی پیروکار ہیں، دونوں میاں بیوی میں اکثر اس اختلاف پر آپسمیں جھگڑا رہتا ہے اور ۲۴ ستمبر ۲۰۱۲ء کو بھی اسی بات پر ان دونوں میں تکرار ہوئی اور ملک صاحب نے اپنی بیوی کو حوالہ کے طور پر تذکرۃ دکھایا جسے اُنہوں نے غصے میں آکر زمین پر دے مارا، جہاں یہ مرزا غلام احمد قادیانی کی وحی کی توہین ہے وہاں سب سے زیادہ توہین اُن قرآنی آیات کی ہوئی ہے جو تذکرۃ میں لکھی ہوئی ہیں۔اس ضمن میں ملک مشتاق احمد کا ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا گیا ہے اور اُنکی اہلیہ سے رابطہ کی کوشش جاری ہے، بہت جلد یہ انٹرویو پیش کر دیا جائے گا۔


Ahmadiyyo'n k AAM begairtiyo'n k DAAM


Tamam Logo'n se Sath Ma'azrat k Sath ye Photo is Blog pr lagai ja rahi hy Sirf aur Sirf AHMADIYYAT\QADYANIYAT ka ASAL CHEHRA aap logon k saamny lany k liye..
Mirza Qadiani ki Talemaat aur In LOGON ki BAHIR k Mumalik me jaa kr Harkaton se aap Bakhoobi Andaza laga skty hen k ye Kitna Khudai MAZHAB hy..
Molviyon pr Keechar Uchaalny waly Ahmadi in cheezon ko dekh kr kya kahen ge jo kehty hen k Molvi Madarso'n me sex krty hen, Rape krty hen?? kya Molvi Ghalti nahi kr skta??

Note: is Photo k Kuch Hisso'n pr Brush phair kr hide kr diya gya hy jo k Public me dikhany k qaabil nahi thy..
Jin logon ko in Photos k Fake hony me koi Shak ho wo Tamam Saboot aur Asal Photos Hasil krny k liye Rabta kr skty hen.
 Shukriya.


Ahmadi Hazraat se Nafrat krna aur Unhen Galiyaa'n dena 1 Ghair Akhlaaqi Amar hai.



احمدی-قادیانی حضرات سے نفرت کرنا اور ان کو گالیاں نکالنا ایک غیر اخلاقی امر ہے، احمدیوں کو ان کے دین کی حقیقت بتانا اور اصل دین، دینِ اسلام کی طرف لانا ہم سب مسلمانوں کا فرض ہے۔
احمدیوں سے نفرت کرنے کی بجائے ان کے ایمان کے لئے محنت کیجیے۔


Deen me apny aap ko Judaa krny waly Firqa Baaz logo'n ka Islam se koi Ta'alluq nahi

دوستو۔ اللہ اور اُسکے رسولﷺ نے جو ہم کو دین دیا ہے اُس پر چلیں نہ کہ کسی نام نہاد مدعی، مامور یا فرد واحد کی خلاف دین بات پر کان دھریں جو وہ اللہ اور رسول کا نام لیکر گمراہ کرنے کی ناکام سعی کرتے ہیں۔ یہ آج کے ابو لہب، بلعم باعور اور مذہبی دہشت گردوں جو اسلام کا لبادہ اوڑھے فتوےبازی کرتے ہیں ان سے ہوشیار رہنا ضروری ہے۔


Qadian k Moonh Boly Nabi pr Ghair Mehram Aurato'n ka Pehra..!

مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعویٰ تو کر لیا لیکن نبوت کے مقام کو کبھی سمجھا نہیں، مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ دعوی کے وہ نبی کریم ﷺ کا دوسرا جنم ہے اور مثیلِ عیسی ہے (معاذللہ) اور پھر لڑکیوں سے ٹانگیں دبوانا اور جنانیوں سے پہرے دلوانا کیا یہ گستاخی رسول ﷺ نہ ہو گی؟؟ خود سوچئے؟؟؟؟؟ سوچ احمدی سوچ، سوچ قادیانی سوچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!


Hazrat Esa a.s Zindah hen ya Fout Shuda???


حضرت عیسیٰ زندہ ہیں یا فوت شدہ ؟؟
 مرزا غلام احمد قادیانی کی بیوی کا ایک خواب اس مسلے کو حل کر سکتا ہے اگر کوئی احمدی اس پر غور کرے تو۔۔۔۔۔!!!



Khuda Ta'ala se HamBistari ka Dawa By Mirza Ghulam Ahmed Qadiani

Ahmadi\Qadiani Hazraat aaj Jitna Marzi Islami Libadah ko AORH layen kya wo apny Nabi ki in baaton ko aur in Talemaat ka inkar kr skty hen??
Kya apni asal Talemaat chupaa kr Musalmano ka Kalma aur Namazen dikha kr logon ko Gumraah kiya ja skta hy??
Khud Sochiyee....!!





Lafzo'n k Khilaari Mirza Ghulam Ahmed Qadiani


کیا کوئی با غیرت مسلمان نبوت کے بارے میں اس قسم کے الفاظ اپنے منہ سے ادا کر سکتا ہے؟؟
یاد رہے کہ:
کبھی بھی کوئی نبی معبوث ہونے سے پہلے کسی کفریہ عقیدے کا حامل نہیں رہا ہے ہر نبی معبوث ہونے سے پہلے بھی باعزت ہی ہوتا ہے اور اس کا روزگار بھی با عزت ہی ہوتا ہے.





Chanda nahi to Aitkaaf nahi..!


چندہ نہیں تو اعتکاف نہیں!
مذہب احمدیت میں نماز، روزہ، حج اور زکواۃ وہ اہمیت حاصل نہیں جو چندہ کو ہے، اور چندہ میں سُستی دکھانے والوں کو کن کن باتوں سے محروم ہونا پڑتا ہے اُن میں ایک """مسجد میں معتکف ہونا بھی ہے"""
اسلام میں معتکف ہونے کے لئے نہ کوئی درخواست ہے اور نہ ہی آپکا ریکارڈ دیکھا جاتا ہے کہ آپ نے زکواۃ دی ہے یا نہیں، مگر مذہب احمدیت کے پاس سب سے بڑا ہتھیار ""چندہ"" ہے۔ آپ چندہ نہیں دیتے یا چندہ دینے میں سُست ہیں اور چھ ماہ تک کا چندہ آپکے ذمہ ہے تو آپکو ان چیزوں سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔ ۱۔آپکو احمدی ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں ملے گا۔ ۲۔ آپکا نکاح نہیں پڑھایا جائے گا۔ ۳۔آپکو جماعت میں کوئی عہدہ نہیں ملے گا۔ ۴۔خلیفہ آپ سے ملاقات نہیں کرے گا۔ ۵۔آپکو احمدیہ عبادتگاہ میں اعتکاف کے لئے جگہ نہیں دی جائے گی۔۶۔ آپکو کسی احمدی دفتر میں ملازمت نہیں ملے گی۔۷۔آپکو احمدیہ مدرسہ میں داخلہ نہیں ملے گا، ایک لمبی لسٹ ہے۔
احمدی رمضان کے شروع میں اعتکاف کے لئے درخواستیں دیتے ہیں اور صرف اور صرف اُنہیں جگہ ملتی ہے جس نے مرزا خاندان کو اپنی کمائی سے مکمل ادائیگی ہو ورنہ انکار۔
ایک اطلاع کے مطابق اس مرتبہ کینیڈا جماعت نے جن احباب کو انکار کیا ہے وہ اس مذہب کو الوداع کہنے کا سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں اور اسی طرح کوئی نہ کوئی واقعہ لوگوں کی اس مذہب سے رہائی کا باعث بن رہا ہے۔ چندہ نہیں تو احمدی، احمدی نہیں۔۔۔۔۔۔احمدی سوچ، سوچ احمدی سوچ، احمدی سوچ، سوچ، سوچ احمدی سوچ!






Khandaan-e-Maseeh Maod YA Khandaan-e-jinsiyaat??



اگر ایک عام احمدی خاندان یا ایک فرد عورت ہو یا مرد کسی مخلوط پارٹی میں شامل ہو جائیں تو سزا اخراج، اگر کسی مسلمان سے نکاح کرلیں تو اخراج!!!! لیکن آپ یقین نہیں کریں گے کہ اگر مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کے خاندان کے افراد کسی سے بھی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرلیں حتکہ کسی لڑکی کو حاملہ کردیں تو بھی اخراج یا کوئی اور سزا تو دُور کی بات اُس کی سرزنش بھی نہیں جاتی اور وہ دندناتے پھرتے ہیں، اُس پر ستم یہ کہ عام احمدی ان زانیوں کا دفاع کرتے ہیں صرف اس لئے کہ یہ خاندان مسیح موعود کے افراد ہیں اور ان کو سب کچھ جائز ہے۔ مرزا ناصر احمد (تیسرے خلیفہ) کی بیٹی امۃ الشکور (شُکری) اور اس کا خاوند پاشا جو مرزا صاحب کی بیٹی امۃ الحفیظ کا بیٹا۔ ان دونوں میاں بیوی نے اپنے بچوں کے لئے ایک آیا ملازمہ کے طور رکھی تھی جو بچوں کی دیکھ بھال کرتی یہ آیا جوان اور خوبصورت تھی، شُکری بیگم اکثر لندن آتی جاتی تھیں اور اس کی غیر حاضری میں پاشا میاں اس آیا کے ساتھ شب ہجر کو شب وصال میں۔۔۔۔۔۔۔بدلتے تھے ۔ پھر یہ آیا حاملہ ہوئیں اور شُکری بیگم نے شورمچایا باپ خلیفہ اور ساس مرزا غلام احمد قادیانی کی بیٹی، خلیفہ نے زانی داماد کو کو ئی سزا نہ دی اور نہ ہی آیا کو۔ ماں جو بیٹی مرزا صاحب کی نہ ہی اُس نے کو سرزنش کی، بلکہ شُکری کو طلاق دلا کر آیا کو بہو بنا لیا۔ وہ ناجائز بچہ بھی خلافت کا اُتنا ہی حقدار ہے جتنے باقی اُمیدوار، یہ بچہ جوان ہو چکا ہے اور ہو سکتا ہے کہ مرزا مسرور کے بعد اگلا خلیفہ ہو کیونکہ اس رگوں میں بھی مرزا خاندان کا ناجائز خون گردش رہا ہے۔ اگر کسی نوجوان احمدی کو شک ہو تو ان احباب سے رابطہ کرکے اس واقعہ کی سچائی معلوم کی جاسکتی ہے۔
مرزا مسرور، مرزا لقمان، شُکری، مرزا انس، پاشا، فائزہ بنت مرزا طاہر احمد اور ایک لمبی فہرست ہے۔
آئیندہ مرزا لقمان احمد ابن مرزا ناصر احمد (تیسرے خلیفہ) کے قصے!



Islam ka Moonh Bola Khaleefa(Ahmadiyya/Qadiani Leader)

American Dorey pr jahan Ahmadiyo'n\Qadyaniyo ki islam dushmani saamny aayi wahan hi unky Naam nihaad Leader Mirza Masroor ahmad ki Ayaash Zehniyat aur Awaara Nazar ka bhi Andaza ho gya..
Boht si Tasaweer me unhen Be-parda auraton k sath jur kr bethy aur baaten krty dekha gya..
Mandarja-zail Tasweer se bhi unky TAASURAAT ka andaza lgaya ja skta hy.






Karobaari Zehniyyat ya Damaghi khalal



Aesy Bndy ko aap kya Kehna Chahen ge Jo Kabi Nubuwat ka Dawa krta hai,
Kabhi Khud ko Muhammad Saww btata hai,
kabhi Zill aur Barooz ka Drama Rachata hy
aur
Kabhi Khud ko Tamaam Darjaat me Aap saww k Barabar btata hai..
.
Ahmadies k Mutabiq Mirza Qadiani shb Ghulam-e-Rasool saww thy.. to kya koi Ghulam apny Maalik k Barabar Khary hony ki Jasaarat kr skta hai???
Sochiye aur phr Jwab dijiye....!!!






Kya Mirza Ghulam Ahmed Qadiani ZANEEM they??


کیا مرزا غلام قادیانی زنیم تھے؟ زنیم کے لغوی معنی ہیں، بے نسب، ولدالحرام یا مشہور و بدنام۔ مرزا بشیرالدین محمود( خلیفہ ثانی) نے اپنی تفسیر صغیر میں زنیم کو اسطرح بیان کیا ہے، ""وہ شخص جو کسی قوم کا فرد تو نہیں مگر اپنے آپ کو اس کی طرف منسوب کرتا ہے""
آئیے دیکھیں کیا مرزا غلام احمد قادیانی ""زنیم"" ہیں یا نہیں؟ مرزا صاحب لکھتے ہیں"" میں باپ کے لحاظ سے قوم کا مغل ہوں""(ضمیمہ براہین احمدیہ پنج
م)"" اکثر مائیں اور دادیاں ہماری مغلیہ خاندان سے ہیں اور وہ صینی الاصل ہیں یعنی چین کی رہنے والی ہیں""(حقیقۃ الوحی) ""میں اپنے خاندان کی نسبت کئی دفعہ لکھ چکا ہوں کہ وہ ایک شاہی خاندان ہے اور بنی فارس اور بنی فاطمہؓ کے خون سے ایک معجون مرکبّ ہے""(تریاق القلوب)""میں تو پنجابی ہوں""(ملفوظات جلد ۵ ) مزید خاندان کی ترکیب کے متعلق اللہ نے بھی بقول انکے گواہی دی ہے لکھتے ہیں، "" ہمارے خاندان کی ترکیب بنی فارس اور بنی فاطمہؓ سے ہے، کیونکہ اسی پر الہام الہی کے تواتر نے مجھے یقین دلایا ہے اور گواہی دی ہے""(تریاق القلوب)
اب یہ بیان بھی انہی حضرت کا ہے ملاحظہ ہو،
""اس عاجز کا خاندان دراصل فارسی ہےنہ مغلیہ(بنی فارس کی اُوپر الہام کی گواہی موجود ہے۔۔۔ناقل) نہ معلوم کس غلطی سے مغلیہ خاندان مشہور ہو گیا""(حقیقۃ الوحی) اس کے بعد مزید فرماتے ہیں، ""بعض دادیاں ہماری شریف سادات کی لڑکیاں تھیں چنانچہ خدا تعالی کے بعض الہامات میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس عاجز کے خون کی بنی فاطمہؓ کے خون سے آمیزش ہے""(تریاق القلوب) اب ان کے چچا زاد بھائی مرزا امام دین اپنے آپ کو قوم لال بیگیاں مشہور کرتا ہے۔(ملفوظات جلد ۶) یاد رہے مرزا امام دین کی بیوی کنچنی( کنجری، طوائف، پیشہ کرانے والی) تھی۔(تذکرہ)
احمدی دوستو! اب آپ خود سوچیں غور کریں کہ کیا مرزا صاحب زنیم کی تعریف میں آتے ہیں کہ نہیں؟ سوچیں احمدی حضرات غور کریں۔ سوچ احمدی سوچ، سوچ، سوچ احمدی سوچ۔









Sunday, 7 October 2012

Khatam-e-Nabowat Ijma Ulama-e-ahlesunnat ( Ref # 1 )


مرزا غلام احمد قادیانی کے بقول ""میرا مذہب تو یہی ہے کہ حنفی مذہب پر عمل کیا جاوے کیونکہ ان کی کثرت اس بات کی دلیل ہے کہ خدا تعالی کی مرضی یہی ہے"" (ملفوظات جلد
۹ صفحہ ۱۷۰)
احمدی حضرات امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کی اس رائے کو تسلیم کریں گے؟؟




Khatam-e-Nabowat Ijma Ulama-e-ahlesunnat


ختم نبوت کے بارے میں آئمہ کرام نے کیا رائے دی اور مرزا قادیانی صاحب نے ان کی رائے سے کب تک اتفاق کیا اور پھر انہی آئمہ کرام سے آج کے احمدی-قادیانی مُلاں کیسےاختلاف کر رہے ہیں، پہلے آئمہ کرام نے ختم نبوت کے بارے میں جوکہا ہم اُسے پیش کریں گے اس پیش لفظ کے بعد




مرزا صاحب کی قرآن فہمی


قادیانی حضرات اکثر بطور دلیل یہ بات کہتے ہیں کہ مرزا صاحب کی قرآن فہمی اور اسلام کے معتلق علم نے اُنہیں نبوت کے مقام تک پہنچایا، اور نبوت کے جاری ہونے کے سلسلے میں جہاں وہ بہت سی احادیث اور قرآنی آیات پیش کرتے وہاں سورۃ الاعراف کی یہ آیہ مبارکہ بھی پیش جاتی ہے۔ لیکن دوستو آپ حیران ہونگے کہ مرزا صاحب نے اس مذکورہ آیت کبھی پیش نہیں کیا۔ اسکی وجہ کیا یہ کہ مرزا ساحب کی نظر سے آیت گذری نہیں، یا وہ اسکو سمجھ نہیں سکے؟ اُن کی وفات کے بعد اُن کے مُریدوں نے آیت کوبطور نبوت کے جاری ہونے کے حق میں پیش کیا۔ کیا مرزا صاحب قرآن کو نہیں سمجھتے تھے یا اُن کے ماننے والے نہیں سمجھ رہے؟ اگر یہ کہ مرزا صاحب کے بعد اللہ نے اس آیت کے مفہوم کو کسی احمدی پر کھولا ہے تو کیا وہ احمدی مربی، مشنری، امیر یا خلیفہ بتائیں گے کون ہے اور اُسے اللہ نے کب اور کیسے بتایا؟؟؟




مرزا غلام احمد قادیانی کے کھانے کے آداب


ایک طرف خاتم النبیین محمد
کے کھانے کے آداب اور کھانے سے متعلق نصیحت اور دوسری طرف نام نہاد نبوت کے دعویدار مرزا غلام احمد قادیانی کے کھانے کے آداب، سیرت و قردار۔۔
روٹی کو چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں توڑ کر ضائع کرنے والے کو نبی ماننے والے احمدی-قادیانی حضرات تھوڑا سا بھی غور کریں کے کیا وہ اپنے نبی کی ان حرکات کو نمونہ سمجھ کر اپنی زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں؟؟ کیا احمدی حضرات بھی اپنے نبی کی اس سنت پر عمل کرتے ہیں؟؟؟؟

ایک طرف خاتم النبیین محمد
کے کھانے کے آداب اور کھانے سے متعلق نصیحت اور دوسری طرف نام نہاد نبوت کے دعویدار مرزا غلام احمد قادیانی کے کھانے کے آداب، سیرت و قردار۔۔
روٹی کو چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں توڑ کر ضائع کرنے والے کو نبی ماننے والے احمدی-قادیانی حضرات تھوڑا سا بھی غور کریں کے کیا وہ اپنے نبی کی ان حرکات کو نمونہ سمجھ کر اپنی زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں؟؟ کیا احمدی حضرات بھی اپنے نبی کی اس سنت پر عمل کرتے ہیں؟؟؟؟




میٹھائی اور نمک میں تمیز نہ رکھنے والا لڑکا بڑا ہو کر نبی بن گیا (معاذاﷲ)


میٹھائی اور نمک میں تمیز نہ رکھنے والا لڑکا بڑا ہو کر نبی بن گیا (معاذاﷲ)
یہ واقعہ قادیان کے معروف جھوٹی نبوت کے دعویدار مرزا غلام احمد قادیانی کا ہے جو کہ میٹھائی کی جگہ نمک کے پھکے مارتے تھے اور انکی ملازمہ میٹھی روٹیوں میں چینی کی جگہ کونین ڈالتی تھیں۔