کیا کوئی با غیرت مسلمان نبوت کے بارے میں اس قسم کے
الفاظ اپنے منہ سے ادا کر سکتا ہے؟؟
یاد رہے کہ:
کبھی بھی کوئی نبی معبوث ہونے سے پہلے کسی کفریہ عقیدے کا
حامل نہیں رہا ہے ہر نبی معبوث ہونے سے پہلے بھی باعزت ہی ہوتا ہے اور اس کا
روزگار بھی با عزت ہی ہوتا ہے.
No comments:
Post a Comment