ہندی مسیح، پنجابی عیسی اور انگریزی خدا کا بیٹا!
احمدی سوچ اور خود سوچ۔ قرآن کریم میں ایک واقعہ کا ذکر ہے جس کا نام ہے نجران کے عیسائیوں کا وفد، اور اسے مباہلہ کی آیت سے بھی جانا جاتا ہے، قرآن کی جتنی بھی تفسیریں لکھی گئی ہیں اور اسلامی تاریخ کی کسی بھی کتاب سے اگر اے احمدی اس واقعہ نجران کی تفصیل سے یہ ثابت ہو جائے کہ آنحضرت صعلم نے عیسائیوں کے وفد کو یہ کہا ہو کہ تم جس عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ہو وہ تو مرچکا،جبکہ آپ اُسے زندہ مانتے ہو وغیرہ تو وہ خدا کیسے ہوسکتا ہے؟۔ سوچنے کی بات ہے احمدی غور کر کہ کیا واقعہ نجران میں کسی موقع پر آنحضرت نے حضرت عیسی کے زندہ یا وفات شدہ ہونے کا ذکر کیا؟ جبکہ عیسائت کے بارے میں مرزا صاحب کہتے ہیں کہ ""عیسائت کے خدا کو اگر مُردہ ثابت کردیں تو عیسائی مذہب خودبخود مر جاتا ہے، جو کہ بقول مرزاصاحب آپ نے عیسائیوں کے خدا کو مار دیا وغیرہ"" اگر عیسائت کی موت حضرت عیسی کی وفات سے مشروط ہے تو کیوں آنحضرت صعلم نے نجران کے وفد کو حضرت عیسی کی وفات کا بتا کر عیسائت کو مُردہ نہ کیا؟؟؟؟
احمدی سوچ، سوچ احمدی سوچ، سوچ، سوچ احمدی سوچ!

No comments:
Post a Comment