Monday, 8 October 2012

America me Ahmadi Khatoon ne "TAZKARA" ko Zmaeen pr Patakh diya.


امریکہ میں احمدی خاتون نے "وحی مقدس" کو زمین پر پھینک دیا!
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی ایک احمدی خاتون امۃ السمیع یاسمین بنت پروفیسر عطاء الراحمن آف بھیرہ نے اپنے خاوند ملک مشتاق احمد سے جھگڑتے ہوئے مذہب احمدیت کی مقدس کتاب "تذکرۃ" کو زمین پر دے مارا۔ تذکرۃ مذہب احمدیت کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کے الہامات اور کشوف پر مبنی کتاب ہے جسے مذہب احمدیت میں "وحی مقدس"کے نام سے لکھا و پکارا
جاتا ہے۔
یاد رہے مرزا غلام احمد قادیانی کےالہامات اور وحی میں قرآنی آیات بھی وحی کے طور پر بقول اُنکے نازل ہوئی ہیں اور وہ قرآنی آیات بھی تذکرۃ میں لکھی ہوئی ہیں۔
ملک مشتاق احمد مرزا غلام احمد کی نبوت کا انکار کرتے ہیں اور اپنا مُرشد مرزا غلام احمد کے پہلے گدی نشین حکیم نور الدین کے بیٹے میاں عبدالمنان کو مانتے ہیں جبکہ اُنکی اہلیہ امۃ السمیع مرزا غلام احمد کی پیروکار ہیں، دونوں میاں بیوی میں اکثر اس اختلاف پر آپسمیں جھگڑا رہتا ہے اور ۲۴ ستمبر ۲۰۱۲ء کو بھی اسی بات پر ان دونوں میں تکرار ہوئی اور ملک صاحب نے اپنی بیوی کو حوالہ کے طور پر تذکرۃ دکھایا جسے اُنہوں نے غصے میں آکر زمین پر دے مارا، جہاں یہ مرزا غلام احمد قادیانی کی وحی کی توہین ہے وہاں سب سے زیادہ توہین اُن قرآنی آیات کی ہوئی ہے جو تذکرۃ میں لکھی ہوئی ہیں۔اس ضمن میں ملک مشتاق احمد کا ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا گیا ہے اور اُنکی اہلیہ سے رابطہ کی کوشش جاری ہے، بہت جلد یہ انٹرویو پیش کر دیا جائے گا۔


No comments:

Post a Comment