You can leave a comment,Any comment which is deemed to be malicious, offensive, disruptive, trivial or otherwise unacceptable will be removed without explanation.
مرزا غلام احمد قادیانی کے بقول ""میرا مذہب
تو یہی ہے کہ حنفی مذہب پر عمل کیا جاوے کیونکہ ان کی کثرت اس بات کی دلیل ہے کہ
خدا تعالی کی مرضی یہی ہے"" (ملفوظات جلد ۹ صفحہ ۱۷۰) احمدی حضرات امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کی اس رائے کو
تسلیم کریں گے؟؟
No comments:
Post a Comment